

Loading content...
کہ اسکی استعداد یا معطیات و حسیات کو بنیاد بنا کر اسے کائنات سے علیحدہ کر دیا جائے اور یہ تصور بھی دیاجائے کہ انسانیت جو حیض کا خون پی کر پیدا ھونے والی مخلوق ہے بزعم خویش اللہ کی سب سے اعلی مخلوق ہے اور کیونکہ اس سے اعلی کوئی اور مخلوق نہیں ہے اس لیئے اعلی ذوات و انوار کابشر ہونا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار