

Loading content...
انسان فطرتاً تساہل پسند ہے یہ کائنات پہ جب بحث کرتا ہے تو افراد کے بجائے جماعتوں(کلاسز) پر بحث کرتا ہے پھر اس کلاس بندی کا عمل اتنا غیر مربوط ھوتا ہے کہ الف کو غین کے برابر درجہ ملتا ہے چاہے الف کا عدد ١ ھو اور غین کا ایک ہزار ھو ۔حالانکہ فرد بھی ایک کائنات ہے اور کائنات ایک فردہے اور سب سے بڑی حماقت یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار