

Loading content...
شہنشاہ جلال الدین اکبر نے ایک تجربہ کیا تھا کہ دیکھنا چاہیے انسان فطرتاًکونسی زبان بولتا ہے اس تجربے کیلئے اس نے ایک محل بنوایا جسکا نام ؛ گنگ محل ؛ رکھا گیا وہاں ایک شیر خوار بچے کو رکھا گیا اور خدام کو حکم دیا کہ اس تک کوئی آواز نہ جانے پائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار