

Loading content...
خالق نے اس نطق کو بھی غیر اہم سمجھ کر ذکرنہیں کیا اسکی وجہ یہ ہے کہ نطق بیچارہ ایک طفیلی حس کا درجہ رکھتا ہے باقی جملہ حواس ایک دوسرے کے محتاج نہیں ہیں مگر ناطقہ سماعت کا محتاج ہے ۔جو شخص سماعت سے محروم ھو گا نطق سے بھی محروم ھو گا ناطقہ خود اتنا بے وقار ہے کہ جسے خالق نے بھی اہمیت نہیں بخشی مگر کیا کہنے منطق کے کہ اسی پر نوع کے وجود و عدم کا دارو مدار رکھ دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار