

Loading content...
خالق کائنات نے حواس خمسہ میں سے بعض حسوں کو بعض حسوں پر فوقیت دی ہے اور فضیلت کے درجات میں ناطقے کا چوتھا نمبر ہے اس لیئے خالق نے جہاں ان حواس کے عطا کرنے کا احسان جتلایا ہے وہاں فرمایا ہے وجعلناہ سمیع بصیرا ۔۔یعنی سماعت اور بصارت کا احسان جتلایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار