

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ناطقہ تو محض ایک حس ہے جو حواس خمسہ میں سے ایک ہے اگر پوری کی پوری پانچ حسوں سے بھی انسان محروم ھو جائے تو اسکی نوع میں فرق نہیں آسکتا تو اس بیچارے ناطقے کی کیا حیثیت ہے؟ ۔آؤ ذرا اس ناطقے کی بیچارگی اور بے بسی کا منظر دیکھتے چلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار