

Loading content...
اب پوری انسانیت کے مشاہدے کے بعد کوئی انسان ثابت کر سکتا ے کہ ذاتی کے جو خصوصیات بتائے گئے ہیں وہ نطق میں موجودہیں کیا انسان کے وجود و عدم کا انحصار نطق پر ھو سکتا ہے اگر وجود و عدم کا انحصار اس پرنہیں ہے تو یہ ذاتی اور فصل کیسے بن گیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار