

Loading content...
اسی طرح دیگر علماء منطق و معقولات نے لکھا ہے میرا ان حوالہ جات کا واحد مقصد یہ ظاہر کرنا تھا کہ جنس کے ساتھ فصل کو کتنی اہمیت حاصل ہے کہ فصل کے بغیر جنس کا وجودہی باقی نہیں رہ سکتا نوع بن نہیںسکتی یعنی فصل ممیز وہ ذاتی ہے کہ جس کے بغیر جنس سے نوع کا وجود میں آنا ہی محال و نا ممکن ہے یعنی اگر جنس و فصل نہ ہوں نوع گویاہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار