

Loading content...
خلاصہ یہ ہے کہ ذاتی کے بغیر کسی شے کا تصور بھی محال ہے اور یہ ذاتی اس شے پر وجود ذہنی اور خارجی میں مقدم ہوتا ہے اسی طرح کتاب نقد الآر ء المنطقیہ ف249پر ہے کہ ذاتی کے چھ خصوصیات ہیں اس پر بحث کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ پہلی خصوصیت یہ ہے کہ عدم تحقق الشی بدونہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار