

Loading content...
مثلا علم معقول کا کہنا ہے کہ ؛جنس؛ اور ؛فصل؛ کا شمار ذاتیات میںہوتا ہے نہ کہ عرضیات میں یعنی انواع عالم میں سے کوئی نوع جنس و فصل کے بغیر کتم عدم سے منصہ ء شھود تک نہیں پہنچ سکتی یعنی جنس و فصل کے بغیر کسی نوع کا وجود میں آنا ہی محال ہے کیونکہ اسکی ماھیت وجود کی ایک جز جنس اور دوسری جز فصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار