

Loading content...
پہلے مناسب رہے گا بشر کی بشریت پہ کچھ نہ کچھ روشنی ڈالوں ویسے تو بشر کو بشر کہنے کے وجوہات پر بہت سے علماء نے بحثیں لکھی ہیں مگر مجھے امام راغب اصفہانی کی رائے قدرے حقائق سے قریب لگی ہے وہ مفردات نمبر 46میں لکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار