Loading content...
میں نے سوچا ہے کہ وحدت نوع کی بحث میں جتنے الفاظ آتے ہیں ان سب پر روشنی ڈالونگا کیونکہ انسان کو منطق میں حیوان ناطق کہا گیاہے اس لیئے نطق پر کچھ نہ کچھ لکھنا بھی ضروری سمجھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار