

Loading content...
میں سمجھتاہوں کہ سارے فساد کے خاتمے کاایک ہی علاج ہے وہ یہ کہ ہم ملکر دعاکریں کہ جملہ مسائل کے واحد حل یعنی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ جلدی تشریف لائیں اور انسانیت کوان الجھنون سے نجات عطا فرمائیں اورابلیس وآل ابلیس کاخاتمہ کرکے اپنی قدرت ذات کے سر بستہ رازوں کومنکشف فرمائیں آمین ثم آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار