

Loading content...
مفروضہ جات پہ کلیات و نظریات و مسلمات کی عمارت تعمیر کر کے وہم و ظن و تخمین و خیال و قیاس کی سیڑھیاں لگا کرانسان کو آسمان پر چڑھانے کی بے سود کوشش ھو رہی ہے اب جبکہ لفظ نوع ہی بے وجود و بے حقیقت ہے تو خاندان پاک علیھم السلام کی نوع پہ بحث کرنا سراسر زیادتی نہیں تو کیا ہے ھمیں تو اس پر عقیدہ رکھنا لازم ہے کہ وہ ذوات انواع و اقسام سے ارفع و اعلی ذوات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار