

Loading content...
روح انسانی میں زندگی اور موت کا انحصار ہے اگر اس کی نوع جنس فعل خاصے صنف معلوم نہ ہوں تو انسان پر کوئی فرق نہیں پڑتا اس کے فیض و افادیت میں کوئی کمی نہیں آتی تو پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی نوع کے معلوم نہ ھونے سے ان کے فیوض و برکات و انکی افادیت میں کیوں نقص پڑنے لگتا ہے ایک صاحب علم ان حقائق سے انکار نہیں کر سکتا کہ یہ منطقی بکواس کسی علم کی حامل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار