

Loading content...
( (1منطق تو انواع عالم کی پہچان کیلئے آئی تھی اور اسنے تو ہر چیز کی نوع متعین کرنے کا بیڑا اٹھایا تھا یہ یہاں راہ فرار کیوں اختیار کر رہی ہے ۔( (2کیا ملکوت و ارواح و نفوس کی کوئی نوع جنس فصل نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار