Loading content...
کچھ صاحبان منطق مرحومہ نے کچھ اور طرح کی باتیں کی ہیں یعنی نفوس مجرہ اور جواھر مفارقہ وغیرہ پہ ھوائی قلعے تعمیر کیئے ہیں اورکہا ہے کہ ان کیلئے کسی جنس و نوع کا تعیین کرنا ضروری نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار