

Loading content...
خود دیکھئے انسان کو حیوان سے ممیز کرنے کیلئے تو منطق نے حیوان کو جنس بنا کر انسان کی نوع قائم کر لی ہے مگر انسان کس جانور کی جنس ہے ذرا اس نوع کا نام بھی تو بتائیں کیا انسان نوع الانوع ہے؟ کیا اس سے اعلیٰ کوئی نوع نہیں کیا انسان سب سے اعلیٰ و اشرف ہے؟ انسان کی فضیلت کا بھانڈا بھی ہم پھوڑیں گے مگر پہلے منطق کے غبارے کی ہوا نکال لیں ابن سینا نے تو بڑی دور کی بات کی ہے یعنی انکی مثال ایسی ہے کہ اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی انھوں نے اس طرح انواع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار