

Loading content...
کیا تمہاری منطق میں کسی ایسی نوع کی گنجائش ہے کہ جو انسان اور حیوان کے مابین ہو پھر اسی نوع کی جنس فصل خاصے عوارض کیا کیاہیں نوع کا فلسفہ پیش کرنے والوں کا ویسے بھی علم کا کمرہ خالی رہاہے اس لئے تو نوع کا نظریہ دیا جو اتنا کمزور ہے کہ علم کے ایک جھونکے سے بیت العنکبوت کی طرح تہہ و بالاہو جاتا ہے ۔نوع کا فلسفہ پیش کرنے والوں نے اپنے نظریے کو جھنجھوڑ کر دیکھا ہی نہیں ورنہ اس میں نہ جامعیت ہے نہ مانعیت اگرہم اس فلسفہ نوع کوایک لمحے کیلئے درست فرض بھی کر لیں تو یہ نظریہ انسان تک تو کچھ نہ کچھ بکواس کرتاہے مگرانسان سے آگے تواسطرح خاموش ہے جیسے اسے سانپ سونگھ گیاہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار