

Loading content...
اسی طرح ایک اور واقعہ بھی دیکھ لیں پی ٹی وی پہ ایک پروگرام آتا تھا یو آسکڈ فاراٹ اس پروگرام میں عجیب عجیب چیزیں دکھائی جاتی تھیں اس میں ایک عورت دکھائی گئی تھی جس نے ایک گوریلا ( بن مانس ) سے اختلاط کر کے ایک بچہ پیدا کیا ہوا تھا وہ بچہ بھی ٹی وی پر دکھایا گیا تھا جو نہ ہی انسان تھا اور نہ ہی گوریلا وہ درمیانہ قسم کا ایک جانور تھا اسی طرح ایک اور عورت نے ڈالفن مچھلی کے نطفے سے ایک بچے کو جنم دیا ہے جو ایک عجیب الخلقت جانور ہے اسی طرح ایمسٹرڈیم کی ایک یونیورسٹی میں انسانی سپرم گھوڑی میں منتقل کر کے ایک بچہ پیدا کیا گیا ہے جسکا پورا جسم گھوڑے کا ہے اور سر انسانی ہے اس کی تصویر بھی میرے پاس موجود ہے اسی طرح ایک پروں والا بچہ پیدا کیا گیا ہے اسکی تصویر بھی میرے پاس موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار