

Loading content...
ہیں جوایپس کی طرح ہیں ؛ ہائی ٹی ؛ اور ؛ یٹی ؛ انسان کا تصور اب حقیقت بن گیا ہے پچھلے دنوں اخبار میں ایک خبر معہ تصویر شائع ہوئی کہ چین کے جنگلات میں سے ایک ؛ یٹی ؛ عورت حاصل ہوئی ہے واقعہ کا اجمال یہ کہ ایک عورت چین کے جنگلات میں سے لکڑیاں کاٹنے گئی اسکے ساتھ ایک شیر خوار بچہ بھی تھا اس نے بچے کو ایک جگہ سلا دیا اور پھر خود لکڑیاں لینے آگے چلی گئی کچھ دیر بعد اس نے بچے کے رونے کی آواز سنی اور تھوڑے ہی وقفے میں اسکا بچہ خاموش ہو گیا اسے خطرہ محسوس ہو ادوڑ کراس کے قریب آئی تو دیکھا ایک تین فٹ کی ؛ یٹی ؛ عورت بچے کو گود میں لیکر دودھ پلارہی ہے وہ بظاہر برہنہ تھی مگر پورے جسم پر بال تھے اس عورت کو دیکھ کروہ فورا ًایک غار میں چھپ گئی پھر باھر والے لوگوں نے اسے پکڑ لیا اور چینی حکومت اس پر تحقیق کر رھی ہے وہ کوئی اجنبی زبان بولتی ہے اسکے حرکات سکنات بندر جیسے ہیں اسی طرح یٹی یعنی ھمالین مین کا وجود دریافت ھوا ہے جسکا قد دس فٹ کے قریب ھوتاھے اور پور ا جسم بالوں سے ڈھکا ھوتا ہے مغربی دنیا کہتی ہے کہ یہ وہ اِنسان ہیں جو اِرتقاکے سفر میں اِنسان سے قدرے پیچھے ہیں اور بندر سے قدرے آگے ہیں یعنی انسان بندر سے بنا ہے اور یہ بھی بندر سے ترقی کرکے انسان بننے کے ابتدائی مراحل میں ہیں ہاں ان کی اگلی کئی ایک نسلوں کے بعد یہ انسانی حدود میں داخل ہو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار