

Loading content...
اگر ایسا کوئی میٹر ایجاد ھو جائے جو عقل کے درجات کو کسی ڈائل پر ظاہر کر سکتا ھوتوسب سے کم درجہ منطقی حضرات کو حاصل ہوتا سائنسدان تو نباتات میں بھی عقل کے آثار دیکھ رہے ہیں اب یا تو نباتات سے انسان تک سب کی ایک نوع مانیں یا پھر انسان کی اپنی نوع سے بھی دست کش ہو جائیں ورنہ یہ منطقی تعریفیں تو انسان کو حیران بنا دیتی ہیں اگرہم اس موجودہ دور میں انسان کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں ہمالیہ اور تبت اور چین کے جنگلات اور افریقہ کے جنگلات میں ایسے انسان بھی ملتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار