

Loading content...
ایک آدمی پہلے بینا ھوتاہے پھر نابینا ھو جاتا ہے پہلے سماعت کا حامل ھوتا ہے بعد میں محروم ھو جاتا ہے پہلے ناطقہ کا حامل ھوتا ہے کسی صدمے یا چوٹ سے گویائی سے محروم ھو جاتا ہے تو ان صفات کے بدلنے سے نوع نہیں بدل سکتی اس لیئے ان صفات کی حثییت تو ؛ عارض ؛ کی ہے اور یہ حواس داخل ذات نہیں ہیں کہ ان کے نہ ھونے سے انسان ہی نہ رہے یانوع ہی بدل جائے ان چیزوں کا نہ ھونا انسان کو دائرہانسانیت سے باہرنہیں نکال سکتا توپھر یہ فصل ممیز کا مقام کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟ یہ تو ؛ عوارض ؛ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار