

Loading content...
ایسے لوگوں سے دنیا بھری ھوئی ہے کہ جو لوگ سامعہ باصرہ ناطقہ لامسہ شامہ وغیرہ سے محروم ہیں اور یہ سبھی چیزیں تو عرض فارق سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتیں کیونکہ عرض فارق کی یہی تعریف ہے کہ جن کے ھونے نہ ھونے سے کوئی فرق نہ پڑے جسکے بدلنے سے نوع میں فرق نہ آئے مثلاہندو ھونا مسلمان ھونا وغیرہ وغیرہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار