

Loading content...
اب انسان کو حیوان ناطق کہنے والوں نے جب نطق کو وجہ امتیاز قرار دیا تو گونگے افرادکوحیوانات کے دائرے میں دھکیل دیا خود اپنی ہی نوع کے کروڑوں انسانوں کو حیوانات کی نوع بناکر منطق نے کونسا اچھا کام کیا اس پہ خود سوچیں کہ کیا گونگے افراد کو انسانی ہمدردی اور انسانی مقام شرافت نہیں ملنا چاہیے اگر وہ حیوانات میں سے ہیں تو انسانی حقوق کے ادارے گونگے بہرے لوگوں کی بحالی اور انھیں معاشی تحفظ دینے کیلئے یوں مصروف جدوجدکیوں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار