

Loading content...
پھر کچھ لوگوں نے ان سب کو رد کر کے انسان کو ایک اور تعریف دی کہ انسان سیاسی حیوان ہے یہ ہے اس منطق کی بے کسی کہ کبھی کچھ کہہ رہی ہے کبھی کچھ اور خود اپنے وضع کردہ کلیات پر آجتک مطمئن بھی نہیں ہے مثلاً اگر منطق انسان کو حیوان سے علیحدہ کرنے کیلئے حواس خمسہ میں سے کسی کو وجہ امتیاز بنائے گی تو پھر انھیں سوچنا ھوگا کہ ٹوٹل انسانی آبادی میں سے کتنے فیصد لوگ کسی نہ کسی حس سے محروم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار