

Loading content...
پھر ہر نوع میں صنف کی تقسیم ضرور ھوتی ہے یعنی؛ تذکیر و ثانیت؛ کا تصور ویسے تو نباتات تک ہے مگر حیوانات میں اور واضح صورت نظر آتی ہے لیکن کچھ حیوانات ایسے ہیں جن کی صنف کو بیان کرنا ایک مسئلہ ہے مثلا کیچوا(Earthworm) ارتھ ورم اسکے مذکر و مونث میں تمیز کرنا محال ہے کیونکہ یہ بیک وقت نربھی ھوتا ہے ۔اور مادہ بھی اس میں دونوں قسم کے اعضا بیک وقت موجود ھوتے ہیں جب دو کیچوے ایک دوسرے سے مباشرت کرتے ہیں تو دونوں حاملہ ھو جاتے ہیں ہر کیچوا بیک وقت بیوی اور شوہر ھوتا ہے پھر اسکا یہ بھی معلوم نہیںھو سکتا کہ یہ حیوان ہے یا پودہ کیونکہ یہ درختوں کی طرح سانس لیتا ہے اسکا پھیپھڑا نہیں ھوتا صرف باہر والی جلد سے آکسیجن جذب کر لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار