

Loading content...
اگر اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پانی میں ڈال دیں توہر ٹکڑا مکمل مچھلی بن جاتا ہے مشاہدے پہ دلیل نہیں ھوتی اور میں نے خود مشاہدہ کیا ہے اسی طرح تیندوا ہے جو سمندری پودا ہے مگر مکمل حیوانی صفات رکھتا ہے اسی طرح افریقہ میں کئی قسم کے پودے اور درخت ہیں جو انسانوں اور حیوانوں کو پکڑ کر انکا خون چوس لیتے ہیں .اسی طرح اسفنجی نباتات ہیں ان پر مختلف تجربات ھوتے میں نے خود دیکھے ہیں مگر ان کی نوع کی تعیین اس ارسطوانہ منطق سے محال ہے اس لئے ماننا پڑے گا کہ ارسطو کی منطق خود موالیداربعہ کی نوع کی تشخیص و تعیین کیلئے نا کافی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار