

Loading content...
جب میں باٹنی کی سٹڈی کر رہا تھا تو اس وقت مجھے ایک وڈیو کیسٹ ملی جو ایسے یونیک( نادر) پودوں پر تھی کہ جو باقی جانداروں کو شکار کر کے کھا جاتے تھے اس میں میں نے خود ایسے پودوں کو شکار کرتے دیکھا جو بیج سے پیداہوئے دھرتی پر اگے مگر قریب آنے والے جانداروں کو شکار کر رہے تھے اسی طرح کا ایک اور پودا بھی ہے جسے آبی جاندارکہیں یا پودا دونوں الفاظ درست ہونگے جس کا نام ہے پیلے نیریایہ آکاش بیل کی طرح ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار