

Loading content...
یہ بھی ایک پوداہے جسکی نوع کی تشخیص سائنسدان بھی نہیں کر سکے اسکی افزائش نسل جنسی اور غیر جنسی دو طریقوں سے ہوتی ہے موزوں حالات میں غیر جنسی طرح سے اسکی نسل بڑھتی ہے اور غیر موزوں حالات میں جنسی طریقے سے ،یہاں منطق کس چیز کو جنس نوع اور فصل بنائے گی اس دور کے جدید آلات بھی اسے صرف حیوان یا صرف پودا ثابت نہیں کر سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار