

Loading content...
اسکی آنکھیں نہیں ہوتیں آئی سپاٹ سے یہ آنکھ کا کام لیتا ہے اسکی افزائش نسل بایٔنری فشن کے ذریعے ہوتی ہے یعنی اسکی نسل غیر جنسی طریقے سے بغیر نر و مادا کے ملاپ کے بڑھتی ہے یعنی پہلے اسکا نیوکلیس دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے پھر یہ ایکسے سو بن جاتے ہیں یعنی نیوکلیس کے بعد سائیٹوپلازم جب تقسیم ہوتا ہے تو یہ درمیان سے ٹوٹ کر خود کو دو جانداروں میں بدل لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار