

Loading content...
اگر کوئی اسکی بڑہوتری کو سامنے رکھ کر کہہ دے کہ یہ نباتات میں سے ہیں کیونکہ بڑھ رہے ہیں تو ہمارا جواب یہ ہوگا کہ جیالوجی کا مطالعہ کریں طبقاتِ ارضی پر جو مقالات لکھے جا چکے ہیں انھیں دیکھیں موجودہ سائنس نے ثابت کیا ہے کہ ہر پہاڑ مسلسل بڑھ رہا ہے تو کیاپہاڑوں کو نباتات میں داخل کرنا جائز ہے؟ پھر سیپ کے پیٹ میں موتی آستہ آستہ بڑھتا ہے کیا بڑہنے کی صفت کو دیکھ کر اسے نباتات میں سے کہا جا سکتا ہے؟ حالانکہ اس میں سختی و صلابت حجری ہے اور جواہرات میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار