

Loading content...
پھر اسکا فلسفیانہ لباس موالیدِ اربعہ کی قامت پر بھی راست نہیں بیٹھتا دیکھئے جمادات کو جنس قرار دیا اور نشونما کو فصل قرار دیا تو نوع نباتات حاصل ہوتی ہے مگر بہت سی چیزیں ان کلیات کا ناس مار دیتی ہیں مثلاً ؛ مرجان ؛ جو پتھر ہے تااینکہ اللہ نے بھی اسے جواہرات ( جو جمادات سے ہوتے ہیں ) ان میں شمار فرمایا ہے مگر اسکی نشونما( بڑہوتری ) نباتات کی طرح ہوتی ہے اب اسے کس نوع میں داخل کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار