

Loading content...
مگر پھر یہ مسئلہ درپیش ھو گا کہ کیا نقطے اور خط کی نوع جدا ھے؟ کیونکہ خط نقطوں کا اشتراک ہے اور سطح نقاط کا اجتماع ہے اس سے یہ بھی عقلاً ثابت کرنا ہوگا کہ ہے کہ کیا فرد کی نوع جماعت سے مختلف ھوسکتی ہے ؟ ہرگزنہیں اس بحث سے ثابت ھوا کہ نوع کی حیثیت اعتباری ہے سمجھنا شروع کر دو تو ؛ ہے ؛ سمجھنا چھوڑ دو تو نہیں ہے اسکا ذاتی کوئی وجودنہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار