

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ لفظ ؛ نوع ؛ جملہ موجودات عالم پر لاگو ہی نہیں ہے خود دیکھئے پہلی اکائی نقطہ ہے پھر کائنات جو دراصل نقاط کا ایک موجزن سمندر ہے اب کوئی بتائے کہ نقطے کی کیا نوع ہے اسکی جنس فصل وغیرہ کیاہے ؟ اسکے جنسی اورنوعی خاصے کیاکیاہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار