

Loading content...
یعنی انسان میں جو حیوانی خصوصیات ہیں مثلا کھانا پینا سونا مباشرت کرنا وغیرہ یہ جنسی خاصے ہیں یعنی حیوانی صفات ہیں ۔اور جو صفات انسان بحثیت انسان کے کرتا ہے مثلا لکھنا پڑھنا معلوم سے نا معلوم کو اخذ کرنا ایثار قربانی صبر وغیرہ یہ انسانی خاصے ہیں یعنی نوعی خاصے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار