

Loading content...
ایک بڑی جماعت میں اگر کوئی چھوٹی جماعت شامل ھو تو بڑی جماعت جنس ھوتی ہے اور چھوٹی جماعت نوع ہوتی ہے۔ مثلاًحیوانات کی جماعت پر غور کریں گے توبہت بڑی جماعت نظر آئے گی مگر ان حیوانات میں چھوٹی جماعتیں بھی ہیں مثلاً گدھوں کی جماعت انسانوں کی جماعت وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار