

Loading content...
(PHYSICAL ANALYSIS)کہتے ہیںاسکے بعد صفاتی تقسیم ھوتی ہے اسے مابعدالطبیعاتی تجزیہ کہتے ہیں یا(ANALYSIS PHYSICAL. ETA M) کہتے ہیں اب منطق کے لحاظ سے نوع کی تشریح بھی کرتے چلیں منطق کا کلیہ ہے کہ(GENUS (SUMMUMیعنی جنس الاجناس سے لیکر نوع النوع ( (LNFIMA SPECIESتک انواع و اجناس کا ایک سلسلہ پھیلا ھواہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار