

Loading content...
فلاسفہ یونان کی جب اسلام میں گنجائش ہی نہیںہے تو اپنے اصول دین کو ان فلسفیوں کے حوالے کیسے کیا جا سکتاہے؟ ۔حالانکہ ان فلاسفہ یونان کے مابین بھی ایک نظریاتی جنگ موجودہے جو کچھ افلاطون نے کہا تھا اس پر سب سے پہلے تنقید خود اسکے شاگرد رشید ارسطو نے لکھی اور اسکے متعدد نظریات کو علمی بحثوں سے رد کر دیا جب ان کے نظریات خود انہی کے شاگردوں نے قبول نہیں کیئے تو ھم پرکہاں لازم ہے کہ انکے نظریات پر اپنے دین کی بنیاد رکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار