

Loading content...
کسی امام علیہ السلام نے اس کے نظریات میں اگر کچھ بھی درستی پائی ھوتی تو ضرور اسکی تائید فرمائی ھوتی یا اسکا قول دہرایا ھوتا دیکھئے آئمہ اطہار علیھم السلام دور جاہلیت کے شعرا کے اشعار کو موقعہ و محل پہ استعمال فرماتے ہیں اعشی عمر وابن معدی کرب وغیرہ کے اشعار تو زبان مبارک پر آئے ہیں مگر ارسطو کا کوئی قول کسی امام علیہ الصلوات والسلام کی زبان مبارک سے مس تک نہیں ھوا تو یہ عقائد کی درستی کا پیمانہ کیسے بن گیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار