

Loading content...
پھر وہ زمانہ آیا کہ خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ظہور اجلال ھوا 63 سالہ ظاہری حیات طیبہ میں کہیں بھی ارسطو کا ذکر نہیں ھوا اور کسی حدیث میں اسکا نام تک موجود نہیں ہے چہ جائیکہ اسکی تائید میں کوئی حدیث ھو ۔پھر آئمہ اطہار علیھم السلام کا زمانہ آیا 11ھجری سے 260ھ تک گیارہ آئمہ طاہرین علیھم الصلوات والسلام نے مسندہدایت کو زینت بخشی خاص طور پر وہ زمانہ کہ جب بنی عباس اپنے علم کی دھاک بٹھانے کیلئے قدیم رومی فلسفیوں کے فلسفے پر مبنی کتب کا ترجمہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار