

Loading content...
اور بعد میں اسکا فلسفہ 400سال تک رومن درسوں میں نصاب کی حیثیت سے پڑھایا جاتا تھا پھر چار سو سال کے بعد ایک رومن ائمپائر نے درسوں کا معائنہ کیا اور پوچھا کہ آپ صرف ارسطو کے نظریات پڑھا رہے ہیں یا اس میں کچھ ترقی بھی کی ہے؟ ۔اس پر اساتذہ نے کہاابھی تک تو اسے سمجھنے والا کوئی نہیں اضافہ کیا خاک ہوگا اس پر بادشاہ نے کہا اسطرح تم علم کے ارتقا کے راستے میں دیوار بن رہے ہواسے بند کرو یہ علم ایک فضول علم ہے ؟ اسکے بعد اس نے اس پر پابندی لگادی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار