

Loading content...
اسکا موجد ارسطو ہے جس نے استقرائیہ منطق اوراستخراجیہ منطق کا نظریہ ایجاد کیا ہے لیکن کسی مذھب نے ارسطو کو اپنے اماموں اور انبیا میں شامل نہیں کیا اور نہ ہی عالم اسلام کے کسی مکتبہ فکر نے اسے امام کا مقام دیا ہے جب خود ارسطو کی مذھبی شرعی اسلامی کوئی حقیقت نہیں تو اسکے نظریات پر پورے اسلامی عقائد کو فٹ کر دینا کہاں کا دین ہے؟ یہ بھی نہیں ہے کہ ارسطو کوئی عالم دین تھا یا مفسر قرآن یامجدد تھا کہ جو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار