

Loading content...
جن لوگوں کے پاس وحدت نوع کے نظریے کا واحدہتھیار منطق ہے جسے وہ بزعم خویش ناقابل تردیدہتھیار سمجھتے ہیں ان سے اب مجھے یہ دریافت کرنے کا حق حاصل ہے کہ وہ ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں اور ہمیں بتائیں کہ جملہ موجودات کی یہ جو نوعی تقسیم ہے یہ کس قرآنی حکم سے ہے یہ اقسام موجودات یا اقسام خلق کی جو انواع پر تقسیم ہے یہ کس قرآنی حکم سے ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار