

Loading content...
اب لمحہ فکریہ یہ ہے کہ جب لفظ نوع اور اس کے مشتقات اور منطقی نوعی تصور کو خالق نے اتنا بے سود اور بے وقار جانا ہے کہ اپنے کلام مقدس میں اسے ایک لفظ کی جگہ تک دینا گوارانہیں کیا تواس لفظ پر پورے معاشرے اورانسانیت کے عقائد کو مرتب کرنے کی کوشش کرنا کہاں کا علم ھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار