

Loading content...
مناسب یہ ہوگا کہ پہلے لفظ ؛ نوع ؛ کی علمی شرعی اور قرآنی حثییت بتا دی جائے تاکہ قارئین کسی منزل تک پہنچ سکیں پہلے دیکھتے ہیں کہ قرآن مقدس میں لفظ نوع کی کیا حقیقت اور حیثیت ہے اور اس لفظ کو کیا مقام حاصل ہے میں پوری تحقیق و ذمہ داری سے لکھ رہا ہوں جسے شک ھو خود تحقیق کر سکتا ہے کہ پورے کلام پاک میں ؛ نوع ؛ کے مادے سے مشتق ھونے والے جملہ الفاظ میں سے کوئی ایک لفظ بھی موجودنہیں ہے مثلاً ناع ینوع نوعا نوع تنویعا النوع انواع و نیاع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار