

Loading content...
بات یہ ہے کہ اگر تلاش وادراک حقائق کی نیت ہو تو کوئی مشکل نہیں اگربات ضد برائے ضد کی ہوتواسکااعلاج عقلی ونقلی دلائل نہیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ کی برق شرربار ہے جوانشااللہ بہت جلد بے نیام ہوگی کیونکہ علائم تو٪ 90پورے ہوچکے ہیں ہماری تویہی دعاہے کہ ایک لمحہ بھی نہ گذرے اورکائنات پررب ذوالجلال کی ابدی حکومت اپنے جاہ جلال کے نقطہ کمال پہ ظہورپذیر ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار