

Loading content...
یہاں لفظ مثل میں ہزاروں احتمال موجودہیں پھر آیات کی ایک کثیر تعداد لفظ مثل کی نوعی حیثیت کو برباد کر رہی ہے ہزاروں ابعادمانع ہیں مگر ڈھاک کے وہی تین پات والی منطق کا کیا علاج ہے لفظ مثل کے خلاف ہزاروں دلائل و ثبوت پیش کیئے جا سکتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار