

Loading content...
یعنی ؛ ک ؛ بھی تشبیہی موجود ہے اور مثل بھی ہے گویا ؛ ک ؛ کے ساتھ مثل کا لفظ شدت پیدا کر رہا ہے کیا اس سے استدلال کر کے کوئی نوع آل محمدعلیھم الصلوات والسلام کو نوح کے سفینہ کی سوکھی لکڑیوں سے ملا سکتا ہے؟ کیا سفینہ ء نوح اور آل محمد صلوات اللہ علیھم کی نوع ایک ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار