

Loading content...
اگر اللہ والی آیت کی مثل کوئی نہیں پیش کر سکا تو چلو ابلیس والی آیت ہی کی مثل کوئی پیش کر دیتا کم از کم چیلنج کرنے والی ذات کا دعوی تو ختم ھوتا ۔پھر انفس و آفاق میں بھی آیات کے موجودہونے کی نشاندہی خالق نے فرمائی ہے کوئی آفاقی آیت نہ سہی النفسی آیت ہی دعوے کے جواب میں پیش کر دیتا ۔حقیقت یہ ہے کہ عرب کے بدو جتنے بھی جاہل کیوں نہ ہوں مگر آج کے مولوی سے کم جاہل تھے اس لئے کسی نے اپنے نفس کو قرآن کی ایک آیت کے مثل بھی نہیں کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار